بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایران و سعودی عرب کی شام امن عمل پر اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |

قاہرہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ملکوں کی کشیدگی کو شام میں جاری امن عمل پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، جس کے بعد پریس کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ان کا ملک جنیوا میں مذاکرات کے ذریعے شام میں امن کاخواہش مند ہے، یہ عمل جاری رہنا چاہیے اور سعودی عرب اس کی مکمل حمایت کرے گا۔عادل الجبیر نے کہا کہ بعض ملکوں نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیش کش کی ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ تہران اس سلسلے میں کس قدر سنجیدہ ہے۔ا±دھر تہران میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ تہران اور ریاض کے درمیان کشیدگی کا اثر شام سے متعلق امن عمل پر نہیں پڑے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…