نئی دہلی (نیوزڈیسک)شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم آج ( پیر)سے بھارت کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران بھارتی ہم منصب سشما سوراج اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرک شام میں برسرپیکار عسکریت گروپوں کے خلاف شامی حکومت اور روسی فضائیہ کی کارروائیوں کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ شام کے وزیر خارجہ کی ملاقاتوں کے دوران بھارت اور شام کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































