منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان سے مذاکرات،بڑا بریک تھرو،پاکستان نے اہم کام کردکھایا،عبداللہ عبداللہ کے ترجمان کا دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوزڈیسک)افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ،افغانستان سے مذاکرات کے خواہش مند طالبان کی فہرست پیش کرنے کے لئے تیار ہوگیا ہے۔افغان چیف ایگزیگٹو عبداللہ عبد اللہ کے نائب ترجمان جاوید فیصل کے مطابق پاکستان حکومت مذاکرات کے خواہشمند طالبان کی فہرست افغانستان کو پیش کرے گا ساتھ ہی پاکستان میں موجود مزاحمت کاروں کو افغانستان میں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔افغان عمل بحال کرنے پر مذاکرات پیر سے اسلام آباد ہونگے جس میں پاکستان، امریکا،چین اور افغان حکام شرکت کریں گے،امن اجلاس میں طالبان شامل نہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…