میسور(نیوزڈیسک) بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہی نجات دہندہ ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارتی شہرمیسورمیںدنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں بدھ مت پیروکاروں سےخطاب کرتے ہوئے دلائی لاما کا کہنا تھا کہ دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پیغمبر اسلام کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہوگا۔