پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

دہشت گردوں کی فنڈنگ ،کتنے بینک اکاﺅنٹس استعمال کئے جارہے ہیں،رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دہشت گردوں کی فنڈنگ کے لیے استعمال ہونے والے 129اکاو¿نٹس کو منجمد کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ان 129بینک اکاو¿نٹس میں ایک ارب35لاکھ روپے کی رقم موجود ہے ۔اکاو¿نٹس میں موجود رقم دہشت گردوں کی ہے ۔اسٹیٹ بینک حکام کی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی کسی اکاو¿نٹ کے بارے میں اطلاع ملتی ہے اسے کارروائی کرتے ہوئے منجمد کردیا جاتا ہے ۔انسداد دہشت گردی اقدامات کے تحت 8اکاو¿نٹس کومنجمد کیا گیا ہے ۔اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے تحت 121اکاو¿نٹس کا منجمد کیا گیا ،121اکاو¿نٹس میں ایک ارب روپے موجود تھے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…