پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات ختم کئے جائیں، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) کل جماعتی کانفرس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ 28 مئی کو وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے طلب کردہ اے پی سی کے اعلامیہ سے مطابقت نہیں رکھتا جس سے خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے عوام کی حق تلفی ہو رہی ہے۔ اعلامیہ میں اس منسوبے سے متعلق پائے جانے والے ابہام فوری طور دور کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اے پی سی میں شریک سیاسی جماعتوں نے اس امر پر تشیوش کا اظہار کیا گیا کہ اقتصادی رہداری کے موجودہ نقشوں میں صنعتوں کے لیے گیس پائپ لائن اور بجلی ٹرانسمیشن لائن کا کوئی تذکرہ نہیں جبکہ صنعتی اور تجارتی زون کا بھی کوئی ذکر نہیں ۔ اعلامیہ کے مطابق 28 مئی کی اے پی سی کے اعلامیہ پر من و عن عمل کرنے پر زور دیا گیا۔ کانفرس میں اقتصادی راہداری کی اصل صورتحال جانے کے لیے سات رکنی کمٹی تشیل دی گئی جس کے ارکان میں وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک، مولانا فضل الرحمن، میاں افتخار حسین، محمود جان اچکزئی شامل ہونگے



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…