منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

پیرس:فائرنگ سے ہلاک حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی تھی

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

پیرس.(نیوزڈیسک)پیرس میں پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔فرانسیسی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق مبینہ خودکش حملہ آور دارالحکومت پیرس کے شمالی علاقے کے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا، پولیس نے فائرنگ کرکے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔روبوٹ کے ذریعے حملہ آور کی لاش کی تلاشی لی گئی۔پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہن رکھی تھی، واضح رہے کہ پیرس میں چارلی ہیبڈو میگزین کے دفتر پر حملے کو آج ایک سال مکمل ہوا ہے



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…