موگا دیشو(نیوزڈیسک)عرب ،افریقی اور خلیجی ممالک کی طرح مشرقی افریقا کے ملک صومالیہ نے بھی ایران سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔موگادیشو میں ایرانی سفیر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔’’العربیہ نیوز چینل ‘‘کے مطابق صومالیہ نے یہ اعلان تہران میں گذشتہ دنوں سعودی عرب کے سفارتخانے اور مشہد میں ریاض کے قونصل خانے پر ایرانیوں کے حملوں پر بطور احتجاج کیا ہے
سعودی عرب کے حق میں ایک اورملک سامنے آگیا،ایران کودھچکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































