پیرس(نیوزڈیسک) فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایک بارپھرتباہی مچانے کی کوشش ناکام بنادی گئی تفصیلات کے مطابق ایک مبینہ خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن نمبر 18 میں داخل ہونے کی کوشش کی ، پولیس نے ش±بہ ہونے پر کچھ کرنے سے قبل ہی جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس کمانڈوز نے علاقہ کو سیل کر دیا ہے جبکہ واقعہ کے بعد علاقہ میں خاصا خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔فرانسیسی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے پاس چاقو اور دھماکہ خیز مواد موجودتھا ، تاہم پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی پولیس اسٹیشن طلب کر لیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے جائزہ لینے کے بعد ہی حملہ آور کے خود کش ہونے یا دھماکہ خیز مواد سے متعلق کچھ کہا جا سکے گا۔
پیرس میں ایک بار پھردہشتگردو ںکا حملہ؟فرانسیسی پولیس کے دعوے نے سب کوحیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































