جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملک تباہ کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے،اشرف غنی

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوز ڈیسک)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کابل اور مزارشریف میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو مارنے اور ملک کو تباہ کرنے والوں کیساتھ امن مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔افغان میڈیاکے مطابق صدارتی محل سے جاری ہونے والے بیان میں اشرف غنی نے کابل اور مزار شریف میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غیرانسانی کارروائیو ں کا ارتکاب کرنے والوں کا خاتمہ کرتی رہے گی۔ انھوں نے حالیہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔افغان عوام کے دشمنوں کوعوامی مقامات پر حملے کر کے اس دنیا میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا اور ان پر دوسری دنیا میں عذاب الٰہی نازل ہوگا



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…