منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ایئربیس پر حملے کا ڈراپ سین،ایسے شخص کو گرفتارکرلیاگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

نیو دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی ایئربیس پر حملے کا ڈراپ سین،ایسے شخص کو گرفتارکرلیاگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،چار دن بعد پٹھان کوٹ آپریشن اختتام پزیر ہوا تو ایئر بیس حملے میں نیا موڑ آ گیا۔ گرداس پور کے ایس پی کو گرفتار کر لیا گیا۔،چار دن کے تکلیف دہ انتظار کے بعد پٹھان کوٹ آپریشن اختتام پذیر ہوا تو ایئر بیس پر حملے میں نیا موڑ آ گیا۔ پٹھان کوٹ حملہ کے چشم دید گواہ گرداس پور کےایس پی سلویندرسنگھ اپنے متضاد بیانات کے باعث پھنس گئے۔ پہلے کہا حملہ آور پنجابی تھے، ہندی بولتے رہے۔ پھر کہا زبان سمجھ نہیں آئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی نے گرداس پور کے ایس پی سلویندر سنگھ پر حملہ آوروں سے تعلقات کے شبہ میں گرفتار کر لیا ہے۔ واضح رہے حملہ آور ایس پی سلویندر سنگھ کی گاڑی چھین کر ایئر بیس میں داخل ہوئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…