ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت بوکھلاگیا،اپنے ہی اعلی افسرپربجلی گرادی

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

نیو دہلی(نیوزڈیسک) چار دن کے تکلیف دہ انتظار کے بعد پٹھان کوٹ آپریشن اختتام پذیر ہوا تو ایئر بیس پر حملے میں نیا موڑ آ گیا۔ پٹھان کوٹ حملہ کے چشم دید گواہ گرداس پور کےایس پی سلویندرسنگھ اپنے متضاد بیانات کے باعث پھنس گئے۔ پہلے کہا حملہ آور پنجابی تھے، ہندی بولتے رہے۔ پھر کہا زبان سمجھ نہیں آئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی نے گرداس پور کے ایس پی سلویندر سنگھ پر حملہ آوروں سے تعلقات کے شبہ میں گرفتار کر لیا ہے۔ واضح رہے حملہ آور ایس پی سلویندر سنگھ کی گاڑی چھین کر ایئر بیس میں داخل ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…