لاہور(نیوزڈٰسک)سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 5سے 15ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ۔پی ایس ایم سی ایل کے ترجمان کے مطابق کمپنی کے مطابق 800سی سی گاڑیوں کی قیمت میں 5ہزار روپے ،1000سی سی کار کی قیمت میں 10ہزار جبکہ 1300سی سی گاڑیوں کی قیمت میں 15ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے جو کہ یکم جنوری سے نافذ العمل ہو گا۔ترجمان کے مطابق اضافہ درآمدات پر ایک فیصد اضافہ ڈیوٹی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔