منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارت،شوہر کے موبائل میں بیلنس نہ ہونے پر بیوی نے خود کشی کرلی

datetime 5  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بل پور،بھارت(نیوزڈیسک) دنیا میں مختلف لوگ اپنی پریشانیوں اور احساس جرم کی بدولت اپنی زندگی کا خود ہی خاتمہ کرلیتے ہیں لیکن بھارت میں ایک خاتون کو اپنے شوہر کے موبائل فون میں بیلنس نہ ہونا اتنا برا لگا کہ اس نے اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلح جبل پور کے علاقے چرگواتھانہ کے رہائشی گرام بڑکھیرا کی بیوی اوم دیوی کو اپنے رشتے داروں سے بات کرنا تھی جس کے لئے اس نے شوہر سے اس کا موبائل فون مانگا ، شوہر نے کہا کہ اس کے موبائل فون میں بیلنس ہی نہیں۔یہ بات اتنی زیادہ بڑھی کہ پہلے دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور پھر یہ نوک جھونک بڑھ کر گھمسان کی لڑائی میں تبدیل ہوگئی۔ شوہر معاملے کو رفع دفع کرنے کے لئے گھر سے باہر چلا گیا لیکن بیوی نے یہ بات دل پر لے لی اور گھر میں ہی گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…