بغداد(نیوزڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقہ حیلہ میں دو مسجدوں پر بم حملے ہوئے ۔پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ بم حملے سعودی عرب میں شیعہ عالم دین کی سزائے موت کے بعد ہوئے ۔ عراقی پولیس کے مطابق فوجی وردیوں میں ملبوس افرا دکے دو گروپوں نے رات گئے یہ حملے کئے ۔دریں اثناءسکندریہ نامی علاقہ میں ایک موذن کو بھی اس کے گھر کے قریب گولی مار کر قتل کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































