منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،بھارتی میڈیانے پھرنئی چال چل دی

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی میڈیانے ماضی کی طرح ایک بارپھرپاکستان کے خلاف پھرزہزاگلناشروع کردیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ کے بارے میں پاکستانی حکومت کومعلومات دے دی ہیں جبکہ اب بھارتی حکومت کوپاکستان کی طرف سے جواب کاانتظارہے ۔ دفاعی ماہرین کے مطابق بھارتی میڈیاکی یہ کوشش ہے کہ اس حملے کوبھی پاکستان پرڈال کرمذاکرات کوپھرتعطل کاشکارکردیاجائے ۔تاہم بھارتی حکومت کی طرف سے اس بارے میں ابھی تک کوئی باضابطہ طورپربیان جاری نہیں کیاگیاہے صرف کچھ بھارتی وزراءنے بیانات جاری کئے ہیں تاہم بھارت کی طر ف سے اس بارے میں کوئی سرکاری موقف سامنے نہیں آیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…