لاہور(این این آئی) لاہور زیادتی کیس،خودکشی کی کوشش،متاثرہ لڑکی سے کیا کرنے کو کہاجارہاہے؟ بہن نے سنگین الزام عائد کردیا،مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی والی 15سالہ لڑکی کی طرف سے خودکشی کی کوشش کی گئی ہے ۔یہ بات متاثرہ لڑکی کے بہنوئی زین نے میڈیا کو بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ لڑکی نے دبا ﺅکے باعث چھت سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تاہم گھر والوں نے اس کی اس کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسے فوری طور پر سروسز ہسپتال منتقل کیا ۔ زین کا کہنا تھاکہ اس کی سالی نے انتہائی قدم تفتیش کے دوران پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے اور غیر ضروری سوالوں کی وجہ سے اٹھایا ۔دوسری جانب متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے واقعے کا ازخود نوٹس لینے کی درخواست کردی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور پولیس کی جانب سے ان پر دبا ﺅڈالا جارہا ہے، جبکہ تفتیشی افسر ملزمان کو تحفظ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، اس کے علاوہ لڑکی پر بیان بدلنے کے لیے بھی دبا ڈالا جارہا ہے۔متاثرہ لڑکی کی بہن نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ پولیس ان کے گھر والوں پر کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ کا نام خارج کرانے کے لیے دبا ﺅال رہی ہے۔
لاہور زیادتی کیس،خودکشی کی کوشش،متاثرہ لڑکی سے کیا کرنے کو کہاجارہاہے؟ بہن نے سنگین الزام عائد کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































