لاہور(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شر یف ‘وزیر اعلی اور گور نر سندھ کی شادی کی تقر یب میں شر کت کیلئے لاہور آمد ۔ بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شر یف اسلام آباد سے جبکہ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شا ہ اور گور نرسندھ عشرت العباد ہفتہ کے روز ایک شادی کی تقر یب میں شر کت کیلئے آئے ہیں ۔