ایکرا(نیوزڈیسک)بجلی کا بحران حل نہیں ہوا، افریقی ملک کے وزیرنے مثال قائم کردی،پاکستانیوں کو بھی تقلید کی ضرورت،بجلی کا بحران حل نہ ہونے اور مناسب اقدامات کرنے میں ناکامی پر افریقی ملک گھانا کے وزیر توانائی کوابینا ڈونکور نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ملک میں بجلی کی کمی وجہ سے سے لوگوں کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا رہتا ہے اور اس لوڈ شیڈنگ کے ملکی معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک کے برعکس غریب افریقی ممالک میں ایسا کم ہی دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی وزیر نے مناسب کارگردگی نہ دکھانے پر استعفیٰ دیا ہو۔
بجلی کا بحران حل نہیں ہوا، افریقی ملک کے وزیرنے مثال قائم کردی،پاکستانیوں کو بھی تقلید کی ضرورت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































