واشنگٹن (نیوزڈیسک) داعش نے روس کے شورش زدہ علاقے داغستان میں فائرنگ کے ایک واقعے کی ذمے داری قبول کرلی ¾واقعہ میں ایک شخص ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے تھے۔امریکہ میں قائم سائٹ انٹیلی جنس گروپ نے داعش کا ایک بیان نقل کیاجس میں اس نے کہا کہ خلافت کے جنگجو داغستان کے جنوبی شہر دیربینت میں روس کے سپیشل سروس افسروں کے ایک گروپ پر حملے میں کامیاب رہے تھے اور ان کی فائرنگ سے ایک روسی افسر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
داعش نے روس میں فائرنگ کے ایک واقعے کی ذمے داری قبول کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































