واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں نوے لاکھ سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ریاست میزوری ، آرکنساس اور اوکلاہوما میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ سیلابی پانی سیکڑوں مکانات اور املاک بہا لے گیا جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ متاثرہ ریاستوں میں گزشتہ کئی روز سے بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اب تک اٹھائیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔سیلاب نے ٹینیسی اور جنوبی الینوائے میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ حکام نے دونوں ریاستوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے حکام کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مجموعی طور پر نوے لاکھ سے زیادہ افراد مشکلات کا شکار ہیں۔ ۔
امریکہ، مغربی ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































