منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نیویارک نئے سال پر بڑی تباہی سے بچ گیا ،دہشت گردی کے الزام میں نوجوان گرفتار 

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک میں داعش سے تعلق کے شبہے اور نئے سال کے موقع پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق گرفتار پچیس سالہ نوجوان لوچمین ایمانل نیویارک کے علاقے روچسٹر کا رہائشی ہے۔ جہاں وہ داعش کے ارکان کی ہدایت پر نئے سال کے موقع پر ایک ریسٹورنٹ میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔نوجوان نے گرفتاری کے بعد ایف بی آئی کے سامنے بم دھماکے کی منصوبہ بندی کا اعتراف کر لیا ہے جس کوبعد میں نیویارک کے ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش کیا گیا۔ اس پر داعش کی مالی معاونت کی کوشش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ #/s#



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…