منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

2016،کس وقت کس ملک میں نئے سال کاجشن منایاگیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)نئے سال کا آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں ہو ا، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے نیوزی لینڈ میں رات کے بارہ بجے ۔روس کے کچھ حصوں میں پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے نئے سال کا آغاز ہوا۔آسٹریلوی شہریوں نے پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے نئے سال کا جشن منایا۔ پاکستان کے آٹھ بجے جاپانی شہری 2016ءمیں داخل ہو ئے ۔چین، سنگاپور، منیلا کے شہریوں نے پاکستان وقت کے مطابق رات نو بجے سال نو کا استقبال کیا۔پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے بنگلہ دیش ساڑھے گیارہ بجے بھارت میں 2016ءکا استقبال کیا گیا ۔برطانیہ میں یکم دسمبر کو پاکستان کے صبح پانچ بجے جبکہ نیو یارک، واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے 2016ءکا آغاز ہو ا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…