اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

لندن‘ دہشتگردی کی سازش کر نے والے جوڑے کو سزا سنادی گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں7/7دھماکوں کو10سال ہونے پردہشت گردی کی سازش کرنے والے جوڑے کوسزاسنادی گئی ہے۔25سال کے محمدرحمان کو27سال قیدکی سزاسنادی گئی ہے اورسازش میں شریک اسکی بیوی ثنااحمدخان کو25سال جیل میں کاٹناہوں گے۔ثناکو25برس قیدبرطانیہ میں کسی بھی انتہاپسندخاتون کوسنائی گئی سب سے زیادہ سزاہے۔جرم ثابت ہونے پر ثنا احمد نے دعویٰ کیاتھاکہ سے اپنے شوہرکے ارادوں کاعلم نہیں تھا اوروہ شوہر سے طلاق کابھی مطالبہ کرچکی تھی تاہم جج نے یہ دعویٰ یکسرمستردکردیا۔یہ جوڑاویسٹ فیلڈشاپنگ سینٹریاانڈرگراﺅنڈریلوے کونشانہ بنانےکی سازش کررہاتھااورہدف کے بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بات چیت نے رحمان کی گرفتاری میں مدددی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…