نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا ۔امریکی اخبار کے مطابق اوباما انتظامیہ نے ایران کی متعدد کمپنیوں اور افراد پر پابندی عائد کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایران کے علاوہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات کی بھی بعض کمپنیوں پر پابندیاں لگانے پر غور کیا جارہا ہے ۔امریکی حکومتی اہلکاروں کے مطابق پابندیاں لگانے کا فیصلہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ کردار ادا کرنے پر کیا گیا ہے ۔
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































