اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ترکی پر پابندیاں، روس پربھاری پڑ گئیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (نیووزڈیسک) ترکی پر پابندیوں سے روس کی سیاحتی انڈسٹری اور سبزیوں و پھلوں کا شعبہ متاثر ہوگیا۔روسی میڈیا کے مطابق ایک حکومتی عہدیدار نے بتایا ہے کہ ترکی پر عائد پابندیوں سے روسی اقتصادیات پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ روس کے وزیر اقتصادیات نے اعتراف کیا ہے کہ بعض شعبوں میں روسی معیشت ترکی سے وابستہ ہے۔انہوں نے کہاکہ پابندیوں سے روس کی سیاحتی انڈسٹری اور سبزیوں و پھلوں کا شعبہ متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری درآمدات میں ترکی کا حصہ کافی زیادہ ہے۔اس مسئلے کو حل کرنے کےلئے ضروری تدابیر اختیار کر نے کی اشد ضرروت ہے۔دوسری جانب روس کے وزیر توانائی نوواق کا کہنا ہے کہ ترکی کو قدرتی گیس کی ترسیل جاری رہے گی اور اگر ضرورت محسوس ہوئی تو اس مقدار کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…