بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی آپریشن ،وزیراعظم کے جواب نے پیپلزپارٹی کے اوسان خطاکردیئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔ کراچی آپریشن اور رینجرز اختیارات سے متعلق امور پر بات چیت میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن ملک اور سندھ کے مفاد میں ہے اور یہ آپریشن بلا امتیاز جاری رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ ڈھائی برس میں سندھ رینجرز پر 25 ارب روپے کے اخراجات ہوئے۔ کراچی آپریشن کے ثمرات ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔ ملاقات میں سید قائم علی شاہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ سندھ اسمبلی کی قرار داد آئین و قانون کے مطابق ہے۔ کراچی آپریشن کے اختیارات سندھ حکومت کے پاس ہونے چاہئیں۔ وزیر اعظم نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو آئندہ ہفتے کراچی جانے اور کراچی آپریشن سے متعلق معاملات طے کرنے اور سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ملاقات کے بعد میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کے آئینی اختیار کو تسلیم کیا جائے کسی وزیر کے خلاف کارروائی پر وزیر اعلیٰ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…