منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ڈائننگ روم میں آئینہ لگا دیں تو کم کھانے میں مدد ملتی ہے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)کھانے سے متعلق ایک انوکھی ریسرچ سامنے آئی ہے،نفسیات دان کہتے ہیں کہ اگر ڈائننگ ٹیبل کے سامنے آئینہ لگادیا جائے، تو موٹا پے سے بچا جاسکتا ہے۔سامنے کھانے کی چیزیں ہوں اتنی مزیدار، تو کس کا ہاتھ رکتا ہے، خاص طور پر اس وقت جب بندہ کھانے پینے کا شوقین بھی ہو لیکن اوور ایٹنگ کی یہ عادت گلے بھی پڑجاتی ہے اور موٹاپے کی شکل میں سامنے آتی ہے۔ تو جناب ایسے ہی لوگوں کے لیے آگئی ہے نئی بیہیویئرbehavior ٹرک۔یونیورسٹی آف سینٹرل فلوریڈا کے فوڈ سائیکلوجسٹس کا کہنا ہے کہ اگر ڈائننگ روم میں آئینہ لگادیا جائے، تو کم کھانے میں بڑی مدد ملتی ہے۔نئی اسٹڈی کے مطابق اس طرح کھانے والے کو خود اپنا عکس آئینے میں نظر آتا ہے، اور اس بات پر چیک رہتا ہے کہ وہ کیا کھا رہے ہیں؟ غیر متوازی خوراک کھاتے ہوئے وہ خود کو اسی طرح جج کرتے ہیں، جیسے دوسروں کو جج کرتے ہیں۔ غیر صحت مند کھانا کھاتے ہوئے آئینے کی موجودگی بے آرامی کا احساس پیدا کردیتی ہے، اور unhealthy کھانوں کا ذائقہ بھی اتنا اچھا نہیں لگتا۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…