اسلام آباد (نیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل میں مو لاناشیر انی کی جھرپ کے بعد مو لانا طاہر اشرفی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مو لانا شریرانی کو نسل میں تعصب پیھلانا چاہتے تھے۔ مو لانا شیرانی ہمیشہ اسلامی نظریاتی کونسل کو متنازع بنانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ بعض معاملات کو دو بارہ کھولنے سے انتشار پھیل سکتاہے مو لانا طاہر اشرفی نے وزیر اعظم سے مو لانا محمد خان شیرانی کو چئیر مین کے عہدے سے ہٹانے کا بھی مطالبہ کیا ۔ مولانا شیرانی قومی اسمبلی کی رکنیت کے بھی اہل نہیں ہیں