اسلام آباد(نیوزڈیسک) موٹروے پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے ٹریلر ڈرائیور کو لوٹنے والے ایک ملزم کو گ رفتارکرلیادوران پٹرولنگ ایس پی او سلیم حسین اور پی او امیر بخش نے دو مسلح افراد کو ایک ٹریلر ڈرائیور کو لوٹتے ہوئے دیکھاتو ہوائی فائرنگ شروع کردی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم حفیظ علی ولد ولی داد سکنہ رانی پور کو گرفتارکرلیا جبکہ ایک ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا