اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کی سستی ترین فضائی سروس ”سپائس جیٹ“ نے ملک بھر میں صرف 716روپے میں ٹکٹ کی سیل شروع کر دی۔ چار دن تک جاری رہنے والی ٹکٹوں کی یہ سیل 31دسمبر کی نصف شب تک رہے گی۔اس دوران خریدی گئی ٹکٹوں پر 15جنوری سے12 اپریل تک سفر کیا جاسکتا ہے۔مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے بھارت کی چوتھے نمبر کی ائیرلائن ملک کے کسی بھی شہر تک 716روپے کا یکطرفہ کرایہ وصول کرے گی جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں جبکہ یہ پیشکش ڈائریکٹ فلائٹس پر لاگو ہوگا۔
بھارت میں صرف 716روپے دیکرکسی بھی شہر کا فضائی سفر کیجئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































