اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پےپلزپارٹی کا کر پشن کو بچانے کا ”پلان “عوام دشمنی پر مبنی ہے‘چوہدری سرور

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی کا کر پشن کو بچانے کا ”پلان “عوام دشمنی پر مبنی ہے جسکو کسی صورت کا مےاب نہےں ہو نے دےاجا ئےگا،دہشت گردی کے خلاف نےشنل اےکشن پلان کے اےک اےک لفظ پر عمل کےلئے پوری قوم دفاعی اداروں کے ساتھ ہے،کر پشن بھی دہشت گردی سے کم نہےں اسکو جڑ سے ختم کر نا ہو گا،لاہور مےں15سالہ لڑکی سے زےادتی حکمرانوں اور پولےس کی گورننس کے دعوﺅں کے منہ پر ”طمانچہ “ہے ۔ وہ سوموار کے روز ماڈل ٹاﺅن مےں تحر ےک انصاف ےوتھ ونگ اور پارٹی چےئر مےن سےکرٹر ےٹ مےں پارٹی خواتےن کی تقرےب سے خطاب اور مےڈےا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ کر پشن اور دہشت گردی مےں صرف نام کا فرق ہے اصل مےں دونوں ملک دشمن ہےں انکو کسی بھی صورت معافی نہےں ملنی چاہےے بلکہ انکو کفےر کردار تک پہنچا کر ہی ملک کو ترقی اور خوشخالی کی راہ پر گامزن کےا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی ملک سے کر پشن کے خاتمے کی بات ہوتی ہے تو پےپلزپارٹی والے نہ جانے کےوں شور مچانا شروع کر دےتے ہےں اور اب نےشنل اےکشن پلان کو متنازعہ بنانے کا پےپلزپارٹی کا اصل مقصدکر پشن کوبچانے کا ”پلان “ہے جسکو کسی صورت کا مےاب نہےں ہونے دےا جا ئےگا ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں پاک افواج اور رےنجرز نے جو قر بانےں دےں ہےں پوری قوم انکو مکمل سپورٹ کرتی ہے اور اس بات مےں کوئی شک نہےں کہ جنر ل راحےل شر ےف دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اصل ہےرو ہےں جنکی وجہ سے آج ملک مےں دہشت گردی ختم ہورہی ہے اور امن کا قےام ممکن ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف دہشت گرد ی کے خلاف جنگ اور امن کے قےام کےلئے دفاعی اداروں کے ساتھ ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب مےں خواتےن جتنی غےر محفوظ آج ہےں ماضی مےں اسکی کوئی مثال نہےں ملتی مگر بے حس اور نااہل حکمران کسی قسم کے سخت اقدامات کی بجائے خاموش تماشائی بنے نظر آتے ہےں ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…