ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلیا، مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی ، 3 افراد زخمی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

کوئنز لینڈ (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئنزلینڈ کے علاقے جولیا کریک میں ایسڈ سے بھری ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے سبب ٹرین کے تین ڈرائیورز زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ٹرین سے پیٹرول اور گندھک، ایسڈ کا اخراج جاری ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…