شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ میں لاہورروڈپرجوئیہ والاموڑکےقریب ٹریلراورموٹرسائیکل میں ٹکرہوئی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جوئیہ والا موڑ کے قریب ٹریلر اور موٹرسائیل کے درمیان زوردار تصادم ہوا جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔