اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری سرور نے ن لیگ کو گڈگورننس کیلئے کے پی کے سے ٹریننگ لینے کا مشورہ دیدیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے (ن) لےگ کو گڈ گورننس کےلئے خےبر پختونخواہ حکومت سے ”ٹر ےننگ “لےنے کا مشورہ دےتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران پو لےس سمےت تمام اداروں کو”(ن) لےگی ونگ “بناناچاہتے ہےں ‘حکمرانوں کے پاس 35سالوں مےں کر پشن ‘لوٹ مار ‘ناکامےوں اور دھاندلی کے سواکوئی تجر بہ نہےں آےا ‘ضمنی انتخاب مےں تحر ےک انصاف کی کا مےابی کے بعد حکمرانوں کو اب سمجھ لےنا چاہےے وہ ”اربوں “روپے کے تر قےاتی منصوبوں سے عوام کا ضمےر نہےں خر ےد سکتے ‘انتخابات مےں اضافی اخراجات روکنے کےلئے مزےد سخت قانون سازی کی ضرورت ہے ورنہ عام آدمی کبھی اسمبلی مےں نہےں جا سکے گا ‘ملک سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ تحر ےک انصاف کی تبدےلی کی جنگ کا بنےادی حصہ ہے‘پاکستان مےں بسنے والی تمام اقلےتوں کو تحفظ فراہم کر نا حکومت کی ذمہ دار ی ہے جس مےں پنجاب حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے ۔ وہ قائداعظم محمدعلی جناح کی سالگرہ کاکےک کاٹنے اور ےوحنا آباد مےں کر سمس ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقر ےب کے بعد مےڈےا سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پردےگر بھی موجود تھے تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکمرانوں نے تمام اداروں کو ”(ن) لےگی ونگ “بنانے کی پالےسی اختےار کی ہے جسکی وجہ سے ادار ے تبا ہ ہورہے ہےں اور ملک تر قی کی بجائے بدتر ےن مسائل کا شکا ر ہو تا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ والے اگر اپنی حکومت مےں گورننس لانا چاہتے ہےں تواس کےلئے ان کو لندن ےا امر ےکہ جانے کی ضرورت نہےں وہ خےبر پختونخواہ مےں جا کر وہاں کی حکومت سے تر بےت حاصل کر لےں ورنہ تباہی اور مسائل پنجاب کے عوام کے مقدر رہےں گے ۔ اےک سوال کے جواب مےں چوہدری محمدسرور نے کہا کہ تحر ےک انصاف نے ہمےشہ عام انتخابات مےں بدتر ےن دھاندلی کر نےوالوں کا سزائےں دےنے کا مطالبہ کےا ہے اور لودھر اں کے ضمنی انتخابات مےں وزےر اعظم کے اڑھائی ارب کے پےکج کے باوجود تحر ےک انصاف کے جہا نگےر خان تر ےن کی کا مےابی سے ثابت ہو چکا ہے کہ عام انتخابات مےں دھاندلی ہوئی اور حکمران پےسوں سے عوام کا ضمےر او ر انکا ووٹ نہےں خر ےد سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ جب تک پاکستان مےں الےکشن کمےشن با اختےار نہےں ہو گا اس وقت تک پاکستان مےں کسی بھی الےکشن مےں کروڑوں روپے خر چ کر نے کا راستہ نہےں روکا جا سکتا اس لےے مےں سمجھتاہوں کہ الےکشن کمےشن انتخابی مہم مےں جےتنے اخراجات کی اجازت دےتا ہے اس سے اےک پےسہ بھی زےادہ خر چ نہےں چاہےے اور جو کوئی اےسا کر ےں اسکو نااہل قرار دےنے مےں بھی کوئی حر ج نہےں لےکن ےہ سب کچھ اس وقت ہی ممکن ہو گا جب اس ملک مےں حکومتی رےموٹ کنڑول سے چلنے والا نہےں اےک آزاد اور خودمختار الےکشن کمےشن موجودہوگا ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…