بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ابوظہبی میں وہ جگہیں جہاں رہائش انتہائی سستی ہیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ابوظہبی میں رواں سال خلیفہ سٹی اے کے علاقے میں سب سے کم کرائے کے مکانات دستیاب ہیں ۔یواے ای کے ایک پراپرٹی پورٹل کے مطابق خلیفہ سٹی اے کے علاقے میں کرائے کے مکانات 39000درہم سالانہ پردستیاب ہیں ۔خلیفہ سٹی اے جس میں ابوظہبی ائرپورٹ ِکے قریبی علاقوں ،سٹوڈیواپارٹمنٹس کاکرایہ 39000ہزاردرہم سالانہ ،جبکہ ایک ،دواورتین بیڈرومز کے مکانات کاکرایہ 74000درہم سے لے کر138000درہم تک ہے جبکہ اس علاقے میں سب سے بہترین الریم آئزلینڈ کاعلاقہ ہے جہاں پر ساحل سمندربھی موجود ہے ۔جہاں پر ایک سے تین بیڈرومزکااوسط کرایہ 74000درہم سے لےکر187000درہم سالانہ ہے ۔جہاں پرکم کرائے ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سے آنے والے افراد جوکہ کئی تہوارو ں پربھی آتے ہیں اورنئے سال کے شرو ع
پرجہاں کی سیرکرتے ہیں وہ اسی علاقے میں مناسب کرائے کی وجہ سے رہتے ہیں کیونکہ ابوظہبی کا یہ علاقہ متحدہ عرب امارات کی دیگرجگہوں کی نسبت بہت ہی مناسب ہے ۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…