منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے موٹا شخص انتقال کر گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو میں دنیا کا سب سے موٹا شخص انتقال کر گیا۔جیونیوزکے مطابق آندرے مورینو دنیا کا سب سے موٹا شخص تھا اور اس کا وزن 450کلو گرام تھا جبکہ اس کی عمر محض38سال تھی۔ آندرے مورینو نے اسی سال 28اکتوبر کو معدہ چھوٹا کرانے کا آپریشن بھی کرایا تھا۔اس نے آپریشن کرا کر اپنا 100کلووزن بھی کم کیا تھا۔اطلاعات کے مطابق آندرے مورینو کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔مورینو کی آخری رسومات کب ادا کی جائینگی اس کی اعلان فی الحال سامنے نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…