منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سکیورٹی وجوہا ت کی بناپر مودی کے طیارے کےساتھ ایک اور طیارہ بھی موجودرہا

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی وجوہا ت کی بناپر بھارتی وزیراعظم کے طیارے کے ساتھ ایک اور طیارہ بھی موجودرہا‘ دوبوئنگ 737طیاروں پر موجود مودی کے وفد میں 120افراد شامل تھے ۔ذرائع کے مطابق دوطیاروں کیساتھ نریندرامودی لاہور پہنچے جبکہ پی آئی اے وزیراعظم مودی کے طیارے کو ہینڈلنگ فراہم کی گئی جبکہ انکی آمد سے قبل استقبال کیلئے پھولوں کے گلدستے بھی ایئرپورٹ پر پہنچا دیئے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…