سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مارچ کے دوران حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس دوران بھارتی پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔جن میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک سری نگر میں 3افراد کے قتل کے خلاف احتجاجی مارچ کی قیادت کر رہے تھے کہ بھارتی پولیس نے پ±رامن مظاہرین پر دھاوا بول دیا اور حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا۔ اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔
مقبوضہ کشمیر میں 3افرادکے قتل کےخلاف احتجاجی مارچ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































