منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

روس کی کارروائی،داعش کے دو ہزار آئل ٹینکرز تباہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نےشام میں فضائی کارروائیوں کے دوران داعش کے دو ہزار آئل ٹینکرز تباہ کر دیے ہیں۔روسی وزارت دفاع نے ویڈیو جاری کردی۔ماسکو میں پریس بریفنگ کے دوران وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روسی طیاروں نے گزشتہ روز دمشق ، حلب اور لطاکیہ میں ایک سو پینتالیس فضائی کارروائیوں کے دوران کئی اہداف کو نشانہ بنایا۔ترجمان کے مطابق روسی فوج نے تیس ستمبر سے اب تک شام میں پانچ ہزار دو سو چالیس فضائی کارروائیاں کی ہیں جن میں داعش کے تقریبا دو ہزار آئل ٹینکرز کیا گیا۔ ادھر غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق میں باغیوں کے ہیڈ کواٹرز پر فضائی حملے کے دوران اہم باغی رہنما زھران علوش ہلاک ہو گئے ہیں۔وہ شام میں باغیوں کے سب سے بڑے گروپ کے سربراہ تھے۔شامی فوج اور باغیوں نے زھران علوش کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…