منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں جذام کے خاتمے کیلئے کام کرنیوالی ڈاکٹر روتھ فاو کیلئے اعلیٰ جرمن اعزاز

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی ڈاکٹر روتھ فاو کو جرمن حکومت نے اعلیٰ اعزاز اسٹافر میڈل سے نوازدیا۔ طلائی میڈل دینے کی تقریب کراچی میں جرمن قونصلیٹ میں ہوئی۔ڈاکٹر روتھ فاو نے ایک دو نہیں، زندگی کے 55 سال پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے صرف کئے۔ جرمن حکومت نے اپنی شہری کی پاکستان میں خدمات کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ ایوارڈ، اسٹافر میڈل سے نوازا۔جس کی تقریب کراچی میں جرمن قونصل خانے میں منعقد ہوئی۔میری ایڈیلڈ لیپرسی سینٹر کی بانی،ڈاکٹر روتھ فاوکہتی ہیں پاکستان کو چھوڑ نے کا سوچ بھی نہیں سکتی،جرمن قونصل جنرل رینر شمدشن نے کہا کہ ڈاکٹر روتھ فاوپاک جرمن تعلقات میں برج کی حیثیت رکھتی ہیں۔جرمنی میں غیر معمولی کارکرگی پر اہم شخصیات کواسٹافر میڈل دیاجاتا ہے جو چاندی سے بنا ہوتا ہے، لیکن روتھ فاوکوخدمات پر خصوصی طور پر سونے سے بنا اسٹافر میڈل دیا گیا ہے



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…