لیما(نیوز ڈیسک)لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 2افراد ہلاک ہو گئے۔پیرو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ دارالحکومت لیما کے مشرقی علاقے میں شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ٹرک تودے تلے دب گیا۔ جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2افراد ہلاک ہو گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے ایک لاش نکال لی ہے جبکہ دوسرے شخص کی لاش نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بارش اور سیلاب کئی سڑکیں بھی بہا کر لے گیا ہے
پیرو میں شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ ،2 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































