جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی پولیس کا ترنول میں سرچ آپریشن ، 36مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے ترنول میں سرچ آپریشن کرکے 36مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے ترنول میں سرچ آپریشن کے دوران 36مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق مشکوک افراد کی اطلاع تھی جس کی وجہ سے سرچ آپریشن کیا گیا۔آپریشن میں 300گھروں کی تلاشی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،اسلحہ میں کلاشنکوف ، مختلف قسم کی 22رائفلیں ،پستول اور سینکڑوں گولیاں شامل تھیں۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران ایک مشکوک گاڑی اور موٹرسائیکل بھی برآمد کیا گیا ،حراست میں لیے گئے 36افراد کو تھانہ ترنول منتقل کر دیا گیا ہ ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں افغان مہاجرین بھی شامل ہیں اور ان ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق حراست میں لے گئے تمام ملزمان سے ابتدائی تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…