لاہور( نیوزڈیسک )سپر لیگ،کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا،عمران خان کے بارے میں اعلان سے خیبرپختونخوا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،لیجنڈکرکٹر اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پاکستان سپر لیگ کی پشاور زالمے ٹیم کے کھلاڑیوں کو مفید مشورے دیں گے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتا ن عمران خان پی ایس ایل میں پشاور کی ٹیم کو مشورے دیں گے اور ان کے کیمپ کا دورہ بھی کریں گے۔ پشاور زالمے ٹیم کے مالک ملک جاوید آفریدی جلد اس کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
سپر لیگ،کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا،عمران خان کےاعلان سے خیبرپختونخوا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































