ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ، کھوٹا مال،کھرے دام

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور( نیوز ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ فاسٹ باولر محمد عامر پر دولت کی دیوی مہربان ہو گئی ،پاکستان سپر لیگ میں 50لاکھ روپے میں فروخت ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کیلئے ہونے والی بولی میں آئیکون، پلاٹینم اور ڈائمنڈ کھلاڑیوں کے فروخت ہونے کے بعد گولڈ کیٹگری کیلئے بولی ہوئی جس میں دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بہترین آپشن کے طور پر فاسٹ باولر عمر گل اور محمد عامر موجود تھے۔ اندازہ لگایا جارہا تھا کہ جس فرنچائز کے پاس گولڈ کیٹگری میں سب سے پہلے بولی لگانے کا موقع آئے گا وہ ان دو کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گی ۔گولڈ کیٹگری کیلئے سب سے پہلے بولی لگانے کا موقع کراچی کنگز کی ٹیم کو ملا اور فرنچائز انتظامیہ نے بلاتاخیر محمد عامر کو 50لاکھ روپے کے عوض اپنی ٹیم کیلئے خرید لیا۔ کراچی کنگز کی ٹیم اس سے قبل شعیب ملک، عماد وسیم، روی بوپارا اورلینڈی سمونز کو خرید چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…