منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

صدر مملکت کی عیسائی برادری کے لوگوں کی ایسی چیز سے تواضع جس کہ وہ خود بھی دلدادہ ہیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے صدرہاو¿س میں عیسائی برادری کے لوگوں کی دہی بھلے سے تواضح کیہے۔ عیسائی برادری کے لوگوں کو کرسمس کے تہوار کے سلسلے میں صدر ہاو¿س میں مدعو کر رکھا تھا اور ایک اہم تقریب کا اہتمام بھی کیا۔ اقلیتی برادری کے لوگوں کی دوسرے کھانوں کے علاوہ کراچی سے دہی بھلے منگوائے گئے تھے جو لوگوں کو پیش کئے گئے۔ کراچی کے دہی بھلے ملک میں مٹھاس اور غزائیت کے لحاظ سے مشہور ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین خود بھی دہی بھلوں کے دلدادہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…