اسلام آباد (سپیشل رپورٹ ) پڑھے لکھے پنجاب میں پرائمری سکولزکے دوسری جماعت کے 41 فیصد بچے انگریزی کا ایک جملہ تک نہیں پڑھ سکتے جبکہ پرائمری میں بچوں اور بچیوں کے سکول چھوڑنے کی شرح 26 فیصد ، خیبر پختونخوا میں 29، سندھ میں 45، بلوچستان میں 50 اور اسلام آباد میں 1 فیصد ہے۔اس ضمن میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب بھی 6 فیصد پرائمری سکولوں میں پانی ،8 فیصد میں بیت الخلائ اور 13 فیصد میں چار دیواری کی سہولیات نہیں ہیں جبکہ مجموعی طور پر 13 فیصد سکولزکی عمارتیں تسلی بخش نہیں ہیں ، 6 فیصد سکول ایسے ہیں جہاں پر صرف ایک کمرہ جماعت اور 17 فیصد پرائمری سکولوں میں صرف ایک استاد ہے۔دنیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے پرائمری سکولوں میں دوسری جماعت کے 37 فیصد بچے اردو کی کہانی تک نہیں پڑھ سکتے۔
پڑھے لکھے پنجاب نے شہبازشریف کے دعوﺅں کی قلعی کھول دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































