اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی بھارتی دلہنیا بیاہ لایا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مینگورہ(نیوز ڈیسک) سوات کے رہائشی نے انڈیا کو سسرال بنا لیا، دلہن لے کر آنے والا دوسرا پاکستانی بن گیا۔اعجاز خان جس کا تعلق سوات کے سیاحتی علاقہ اتروڑ سے ہے، اعجاز کی دوستی بھارت کی ایک لڑکی سے فیس بک کے ذریعے ہوئی، 2 سال تک دوستی چلنے کے بعد اعجاز خان نے شادی کی پیشکش کردی جو اس کی بھارتی دوست نے قبول کرلی، 2ماہ قبل دونوں کی شادی ہوئی اور دونوں میاں بیوی اس وقت گجرات میں رہائش پذیر ہیں۔ اعجاز خان نے کہا کہ محبت میں کوئی سرحد ہوتی ہے نہ ہی محبت سرحدوں کی محتاج ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت ہمارے ساتھ تعاون کرے اور جانچ پڑتال کے بعد اس کی اہلیہ کو پاکستانی نیشنلٹی دے تاکہ ہمیں درپیش مسائل کا ازالہ ہوسکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…