اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد عامر نے قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ میں رپورٹ کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) محمد عامر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ میں رپورٹ کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ شروع ہوگیا ہے جبکہ تربیتی کیمپ پیر کے روزدن ڈھائی بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا۔ کیمپ میں شامل 24 میں سے 14 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ ہوگا، فٹنس کیمپ 7 جنوری تک جاری رہے گا۔ فٹنس کیمپ میں پی سی بی چیئرمین کی منظوری کے بعد سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑی محمد عامر بھی شریک ہیں۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…