ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

آفریدی پی ایس ایل میں فروخت ہونے والے پہلے کھلاڑی پشاور زیلمے لے اڑی 

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی ایس کے کھلاڑیوں کی نیلامی جاری ہے جس میں سب سے پہلے پلاٹینم راؤنڈ کے کھلاڑیوں کی نیلامی ہوئی ہے۔نیلامی میں سب سے پہلی بولی اسلام آباد یونائیٹڈ نے لگانی تھی تاہم اسلام آباد کی ٹیم نے اپنی باری پشاور زیلمے کو دیدی۔ پشاور زیلمے نے پاکستان کی قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو خرید لیا ہے۔ شاہدآفریدی پی ایس ایل میں فروخت ہونے والے سب سے پہلے کھلاڑی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…